پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

ابن رضا

لائبریرین
جتنا آپ کاٹوں اور ناپسندیدہ والی درجہ بندیوں سے ڈرتے ہیں نا! اس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں کرسر وہاں تک لے جا کر واپس لے آتی ہوں بس۔۔۔
اوہ تو دشمن ہمیں بھی یاد رکھے ہوئے ہیں؟؟ہم نے تو سوچا کے فراموش کر دیئے گئے
 
Top