پاکستان بمقابلہ سری لنکا ۔ دوسرا ٹی 20 میچ ۔ دبئی

عمر سیف

محفلین
شرجیل کی جگہ عمر امین اور عمر امین کی جگہ شرجیل کی تصویر ۔۔۔
9tftco.jpg
 

ابن رضا

لائبریرین
پانچواں اوور جاری پہلی پانچ گیندوں پر بلاول کو 4 چوکے

لگتا ہے سری لنکا نے آج جیت کا عہد کر رکھا ہے ہر حال میں

10 کے رن ڑیٹ سے کھیل جاری
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
کیسے مزاج ہیں؟
غزل اور واثق کا کیا حال ہے؟

[
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
کیسے مزاج ہیں؟
غزل اور واثق کا کیا حال ہے؟

جیہ آ جاؤ تم بھی یہاں۔
کیون جی یہاں دال بٹ رہی ہے؟
پاکستان کا جیتنا مشکل ہے.
 
Top