پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
مصباح نے 53 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔

میرا خیال ہے یہ اس کی تیز تیرین نصف سنچری ہے۔

یہ اس کی ایک روزہ میچوں کی 34ویں جبکہ اس سال کی 14ویں نصف سنچری ہے۔
 
Top