پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہو گا۔

پاکستانی ٹیم پہلا ایک روزہ میچ (بمشکل) جیت چکی ہے۔ اس لحاظ سے پاکستانی ٹیم کو 0۔1 کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں بھئی آ جائیں

انیس الرحمن بھائی
ظفری بھائی
ایچ اے خان صاحب
عمر سیف بھائی
ماہی احمد
مانو بلی
عینی مینی
بھتیجی
محمد احمد بھائی
سوات والی مائی صاحبہ
ابن رضا بھائی
ذیشان ابن حیدر بھائی
ڈاکٹر عباس صاحب
بھلکڑ
سلمان حمید بھائی
آبی ٹوکول بھائی
خالد محمود چوہدری صاحب
خرم شبیر خرم
شیزان بھائی

مزید بھی جنہیں کرکٹ سے لگاؤ ہے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اس دفعہ بھی اسی ٹیم کے ساتھ کھیل رہا ہے جو پچھلے میچ میں کھیلی تھی۔

سری لنکا کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
Kulasekara کو Suranga Lakmal کی جگہ لایا گیا ہے جبکہ Dimuth Karunaratne کو Thirimanne کی جگہ لایا گیا ہے۔ Thirimanne نے وارم اپ پریکٹس کے دوران اپنے آپ کو زخمی کر لیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ دس منٹ کی تاخیر سے شروع ہو گا کہ سائیٹ سکرین کو مناسب رخ پر فکس کیا جا رہا ہے۔
 
Top