پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
یہ تو جان بوجھ کر وکٹ گنوانے والی بات کی ہے انہوں نے۔

صہیب مقصود ہے نیا کھلاڑی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اوور تو پاکستان کے لیے بہت اچھا رہا۔ 14 اسکور ملے۔

پاکستانی اننگ کا پہلا چھکا لگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے پہلی نصف سنچری 77 گیندوں پر، دوسری نصف سنچری 63 گیندوں پر اور تیسری نصف سنچری 50 گیندوں پر مکمل کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میلنگا وکٹ لینے کے بعد

174597.jpg
 
Top