پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
اب تو 25 منٹ کی تاخیر ہو چکی ہے۔ نجانے میچ شروع کیوں نہیں ہو رہا۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ مائی صاحبہ کا انتظار کر رہے ہوں۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں تو چلی ذرا کام سے، دوسری ایننگ تک آجاوں گی انشاللہ.
تب تک کے لیئے میچ کی میری طرف والی بهاری ذمہ داری شمشاد بهائی کے کاندهوں پر. :)
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

15 اوور

59 اسکور

1 آؤٹ

آج تو سری لنکن گیند باز پاکستانی بلے بازوں کو کھیلنے کا موقع ہی نہیں دے رہے۔
 
Top