پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد شارٹ لگاتے ہوئے

174603.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
کرک انفو پر ایک تبصرہ:

MAB: "@Arsal - if you couldn't change "Boom Boom" in all these 17 years how could you expect "Tuk Tuk" to change his batting style in just couple of years?"
 
شمشاد

لائبریرین
مائی صاحب آپ ادھر کہاں آ گئیں۔

میچ تو ٹمبکٹو میں ہو رہا ہے اور وہ بھی ان کی گراؤنڈ نمبر 16 میں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک اور دلچسپ تبصرہ، کرک انفو سے:

:) LiaqatAli: "We need to recycle Misbah and Afridi and mix their material to make a moderate batsman."
 
بھلکڑ

لائبریرین
کرک انفو پر ایک تبصرہ:

MAB: "@Arsal - if you couldn't change "Boom Boom" in all these 17 years how could you expect "Tuk Tuk" to change his batting style in just couple of years?"
ایک اور دلچسپ تبصرہ، کرک انفو سے:

:) LiaqatAli: "We need to recycle Misbah and Afridi and mix their material to make a moderate batsman."
احمد بھائی ۔۔۔آپ یہ جسٹ شئیر کر رہے ہیں ۔۔۔۔ یا اس واہیات سے متفق بھی ہیں!!!!:):)
 
بھلکڑ

لائبریرین
کرک انفو پر کمینٹس میں اچھی نوک جھونک ہوتی رہتی ہے۔ ہم بھی گاہے بگاہے پڑھ پڑھ کر حظ اُٹھاتے ہیں۔ :)
مزہ آتا ہے کرک انفو پر تبصرہ پڑھنے کا !!:cool:
لیکن کچھ پھر زیادہ ہی اوور ہو جاتے ہیں کمنٹس کرتے ہوئے!!!!:p:cool:
 
آخری تدوین:
Top