پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
گراؤنڈ میں موجود سری لنکن سپورٹر

SriLankanSupporter.png
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے پہلی نصف سنچری 56 گیندوں پر اور دوسری نصف سنچری 82 گیندوں پر مکمل کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

25 اوور

122 اسکور

2 آؤٹ

اوسط آہستہ آہستہ بڑھا رہے ہیں۔

اس جوڑی کو ٹوٹنا چاہیے۔
 
Top