شکر ہے یہ تو گیا!!!اور سنگا کارا آؤٹ
سعید اجمل نے کلین بولڈ کر دیا۔
اسی لیے تو آپ کو کہا تھا۔لیں کروا دیا آؤٹ۔
![]()
بس اب اللہ پاک آگے بھی مدد کر دیں نا، تو کام بن جائے۔اسی لیے تو آپ کو کہا تھا۔
اور ہو گیا آؤٹیہاں چندی مل کو آؤٹ ہونا چاہیے۔
لے ایویں ای درمیان میں آکر تو "کر دیا آؤٹ"بولڈ !!
لیں شمشاد بھائی آپ بھی کیا یاد کریں گے!!
کر دیا آؤٹ چندیمل کو