پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
جنید خان کو چوٹ لگنے کے دوران شاہد آفریدی کو مداحوں نے گھیر لیا۔

ShahidAfridi.png
 
شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کو آخری دس اوور میں 85 اسکور کی ضرورت ہے۔

ماہی احمد کیا تدبیر اختیار کی جائے کہ یہ زیادہ سے زیادہ 50 اسکور بنا سکیں اور بس۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
سری لنکا کو آخری دس اوور میں 85 اسکور کی ضرورت ہے۔

ماہی احمد کیا تدبیر اختیار کی جائے کہ یہ زیادہ سے زیادہ 50 اسکور بنا سکیں اور بس۔
اجتماعی دعا؟
یا کچھ پڑھ کر سکرین پر پھونکیں جب بھی پاکستانی پلیئر آئے سکرین پر
یا۔۔۔ سوچتی ہوں کچھ۔
 
Top