پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

سروش

محفلین
پاکستان تو نیڈرلینڈ کو بھی بلا سکتی ہے
آخر ٹی ٹونٹی کے فائنل تک رسائی میں سب سے بڑا ہاتھ تو نیڈرلینڈ کا تھا۔
نیدرلینڈ کو تو ضرور دعوت دینا چاہئے ۔ ایک تو ان کا شکریہ ادا ہوگا، دوسرا ان کو تجربہ ملے گا (شاید جیتنے کا)
 
فہیم

لائبریرین
خیر سے بابر اعظم اپنے ریکارڈ بناتے جارہے ہیں اور پاکستانی ٹیم کا ستیاناس کرتے جارہے ہیں۔
باقی ستیاناس کرنے میں رمیز راجہ اور ہمارے کوچ صاحب کا بھی کچھ کم ہاتھ نہیں ہے۔
 
ماظق

محفلین
ٹیسٹ کرکٹ کو آرٹ کہا جاتا ہے اور اس آرٹ کو کرکٹ کا موجد انگلینڈ تہس نہس کر رہا ہے ، شاید مستقبل میں ٹی ٹونٹی کرکٹ ہی باقی رہ جائے ، جس طرز کی کرکٹ انگلینڈ نے کھیلی ہے وہ کرکٹ تو پہلے ون ڈے ورلڈ کپ میں سنیل گواسکر کو بھی شرما گئی ہو گی جنہوں نے ساٹھ اوور کھیل کر چھتیس رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ بیٹ کیری کیا تھا ۔
 
سید ذیشان

انگور کھٹے ہیں۔
 
بھائی آپ بولو بیشک جیسا بھی لیکن بولو حضور بولو۔۔
 
Top