پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

زیک

مسافر
امکان تو ہے
CrH7SicXgAAbbYf.jpg:large
سب سے بڑے مارجن سے ہار سے بچنے کے لئے 43 رنز درکار اور 5 وکٹیں باقی
 

arifkarim

معطل
اچھی بیٹنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
کیا پاکستان نے کبھی کسی میچ میں اتنا سکور کیا ہے؟
پاکستان کو مبارک ہو ریکارڈ ٹوٹ گیا 444 رنز
اسی لئے میں نے پاکستانی کرکٹ کو اپنے پر حرام کر لیا ہے۔ ٹک ٹک کرکٹ کے چیمپئن بن جانے سے کرکٹ کھیلنا نہیں آجاتی۔
 
Top