پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 5, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    48 گیندیں باقی
    ہنوز 2 وکٹ درکار۔
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    36 گیندیں باقی۔
    ہنوز کپتان اور لیون کریز پر جمے ہوئے۔
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    24 مزید گیندیں !!!
     
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,329
    سرفراز صاحب مخالف ٹیم پر دباؤ بڑھانے میں ایک بار پھر ناکام رہے۔
     
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,329
    یہ اوور کلیدی نوعیت کا ہے۔
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    کینگروز اخلاقی فتح سے 12 گیندیں دور۔
     
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,329
    ڈرا کی طرف ہی چلا گیا میچ۔
     
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    6 گیندیں باقی اور ٹم پین سٹرائیک پر۔
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    آخری 2 گیندیں۔
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹیسٹ ڈرا۔
    واہ کینگروز واہ !!
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,329
    یاسر شاہ کے آخری دو اوور بہت اعلیٰ تھے۔ ایک اچھا ٹیسٹ میچ ۔۔۔!
     
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    2,218
    اور وقت کا زیاں :)
     
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,805
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    زبردست۔۔. Faith in Australia restored :)
     
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایسی باؤلنگ پرفارمنس پر تف ہی کہا جا سکتا ہے جو چوتھی اننگز میں 140 اوورز کر کے بھی دس وکٹیں نہ نکال سکے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ نے تو "تف" کہہ دیا ہم پھسڈی وغیرہ کہیں تو چوہدری صاب اپنی ریٹنگ کی تیغ اٹھائے چلے آتے ہیں۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی رہی ہو کہ آپ کا بھی پتا نہیں چلتا کہ آپ کب اپنے سیاسی چٹکلوں کو غیر سیاسی چٹکلوں کے ساتھ مکس کر جاتے ہیں، شاید یہی کچھ چوہدری صاحب بھی کر جاتے ہوں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسٹیون راجر وا

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرا ٹیسٹ ابوظہبی
    پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
    فخر زمان اور میر حمزہ کا ڈیبیو

    پاکستان 5/1
    3 اوورز

    لابوشانگے کا تکا بہترین کیچ۔
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    اظہر علی بھی پویلین واپس
    57/2
    فخر جی بھی اب چلے کے تب چلے۔
     
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    حارث سہیل فرسٹ بال ڈک
    پاکستان 57/3

    20 اوورز مکمل۔
     

اس صفحے کی تشہیر