پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

پاکستان 482 آل آؤٹ & 181/6 ڈیکلئیر
کینگروز 202 آل آؤٹ

آسٹریلیا ٹارگٹ 462 رنز
137 اوورز

کینگروز کے لئے رنز سے زیادہ اوورز کی پریشانی ہے۔
 
آج تو چوتھا دن ہے۔

آج ہی کیوں ڈیکلیر کر دی اننگ؟

ہائیں احمد بھائی آج ہی کرنی تھی تاکہ کل آؤٹ کر سکیں۔

ذرا جلدی کر دی۔ صرف آخری سیشن دینا چاہیے تھا۔

نہیں مناسب ہے۔
آخری سیشن میں کرتے تو 110 اوورز ملنے تھے کم و بیش اب 137 اوورز کھیلنے ہیں کینگروز نے۔ جن میں سے 23 کھیل لئے ہیں ابھی اوورز کا پہاڑ باقی ہے اور پانچواں دن الگ۔ رہی رنز کی بات تو اگر 462 ڈیفینڈ نہیں ہونے تو 530+ بھی نہیں ہونے تھے۔
 
Top