پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

سر جی انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم مطلب پاکستان مطلب۔۔۔۔ پھسڈی فرمایا تھااور جناب عالی یہ میری نظر میں منفی ریٹنگ نہیں بلکہ ایک سخت لفظ ہے
تقریباً اسی خدشہ کا اظہار عبداللہ بھائی نے اردو میں کیا تھا۔ :p
GOING INTO A SHELL DOSN'T MEAN PHASADDI
اس کا مطلب صرف اتنا ہے کہ یہ ہمارا ایک پرابلم ہے۔اور یہ پرابلم بحیثیت قوم ہم میں ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ مستقبل قریب میں ہماری قوم اس مسئلہ سے نجات پا سکتی ہے۔
 
اسٹمپس ڈے ٹو
پاکستان 482 آل آؤٹ
آسٹریلیا 30/0

کینگروز ٹرائل بائے 452 رنز


آسٹریلیا نے آج وکٹ تو نہیں گنوائی البتہ یاسر شاہ اپنےمختصر اسپیل میں مسلسل 440 وولٹ کا خطرہ دکھائی دیے۔
رنز کے پہاڑ اور وکٹ کی ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کے چلتے پاکستان کو کل ہی کینگروز کو زیر کرنا ہوگا بصورت دیگر تیسری اننگ میں کولپس اور یکسر خشک میچ کو دلچسپ اور انٹرٹیننگ تو بنا ہی ڈالیں گے شاہین۔
 
اسٹمپس ڈے ٹو
پاکستان 482 آل آؤٹ
آسٹریلیا 30/0

کینگروز ٹرائل بائے 452 رنز


آسٹریلیا نے آج وکٹ تو نہیں گنوائی البتہ یاسر شاہ اپنےمختصر اسپیل میں مسلسل 440 وولٹ کا خطرہ دکھائی دیے۔
رنز کے پہاڑ اور وکٹ کی ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کے چلتے پاکستان کو کل ہی کینگروز کو زیر کرنا ہوگا بصورت دیگر تیسری اننگ میں کولپس اور یکسر خشک میچ کو دلچسپ اور انٹرٹیننگ تو بنانے ہی ڈالیں گے شاہین۔
تسی پاکستان نوں کولیپس کہہ دتا اے، ھن الاہمہ نہیں جے دینا۔۔۔۔
 
پاکستان 482/10
کینگروز 106/0
ٹرائل بائے 376 رنز

کچھ قریبی مواقعوں کے باوجود شاہین اوپننگ سٹینڈ توڑنے میں ہنوز ناکام۔ پچ ابھی تک سیدھی سیدھی کھیل رہی ہے۔ کافی مشکل ہے کہ شاہین آج ہی کینگروز کو پویلین لوٹا کر کچھ لیڈ حاصل کر پائیں۔
 
بلال آصف کی ایک ہی اوور میں و وکٹس۔
ہیڈ اور لابو شانگے بنا کھاتا کھولے پویلین واپس۔

آسٹریلیا 171/5
ٹرائل بائے 311 رنز۔

میچ آج بھی ختم ہو سکتا ہے۔
 
Top