پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|49|231|نو|71۔4|30|30

انڈیا کے یہاں 256 اسکور تھے اور ان کے سات کھلاڑی آؤٹ تھے۔

اب آخری اوور میں 30 اسکور کیسے بن سکتے ہیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top