پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
انڈیا کے لئے اب ورلڈکپ جیتنا بہت آسان ہے۔ فائنل میں سری لنکا کو ہرانا ان کے لئے کوئی مشکل نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کسی نے تبصرہ کیا ہے۔ ذرا پڑھ لیں :

"Even I, a West Indian fan, is frustrated with the stupidity of Pakistan not taking the batting powerplay around the 38-43 overs period. I can't imagine what the Pakistani supporters are doing now," says Dave Simpson.​
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی آخری کھلاڑی رسم پوری کرنے آئے گا۔

مصباح نے کیا خاک دکھانا ہے، 59 گیندوں پر صرف 39 اسکور حاصل کر سکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|47|210|نو|46۔4|17|51

انڈیا کے یہاں 238 اسکور تھے اور ان کے سات کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 

میم نون

محفلین
4_clr_e0.gif


مصباح کا ایک اور چوکا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح پہلے سویا رہا، اب اسے ہوش آیا ہے۔ جب آفریدی کے ساتھ کھیل رہا تھا، اس وقت کیا تکلیف تھی اسے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|48|224|نو|66۔4|50۔18|37

انڈیا کے یہاں 246 اسکور تھے اور ان کے سات کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top