پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

جاسم محمد نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 8, 2019

?

آپ کی پسندیدہ ڈش کون سی ہے

  1. بریانی

    11 آرا
    64.7%
  2. پلاؤ

    8 آرا
    47.1%
  3. حلیم

    4 آرا
    23.5%
  4. نہاری

    4 آرا
    23.5%
  5. پائے

    6 آرا
    35.3%
  6. کڑاہی

    7 آرا
    41.2%
  7. دال چاول

    2 آرا
    11.8%
  8. آلو گوشت

    5 آرا
    29.4%
  9. قورمہ

    7 آرا
    41.2%
  10. چائنیز

    3 آرا
    17.6%
ایک سے زائد انتخابات کی اجازت ہے۔
  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    کھانے پکانے کے ساتھ ساتھ کیا آپ محفلین کو سلائی کڑھائی میں بھی طاق کرنا چاہ رہے ہیں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    جگہ؟؟؟
     
    • متفق متفق × 2
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    اچھا آئیڈیا دیا۔۔۔
    آج ہی لوکی کدو کا شوربا چاول کے ساتھ کھاتے ہیں۔۔۔
    شاید اسی بہانے ’’ڈشز‘‘ میں ورائٹی آجائے!!!
    :cry::cry::cry:
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 12, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,484
    تینوں قل پڑھ لیے ہیں اور یقین ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی روح اب میرے جسم سے نکل چکی ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    کس سے؟؟؟
    کس اردو والا ہے!!!
    وضاحت کردی، تاکہ ذہن کسی اور طرف نہ جائے!!!
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 12, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    :eek::eek::eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    کھانے یا ۔۔۔؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    معذرت مجھے واقعی نام یاد نہیں ہے :) ایک سہیلی نے کھلائی تھی پر اب نام یاد نہیں رہا۔ البتہ پکوان سینٹرز کے نام معلوم ہیں۔ ایک تو الغنی والے ہیں۔
    Al GHANI Kitchen HOUSE
    اس کے علاوہ برنس روڈ پر صادقین ہیں۔
    Sadqeen Caterers
    ان دونوں کا تجربہ ہے اور بہت اچھا تجربہ رہا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,411
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بریانی بریانی بریانی ی ی ی ۔ ہم کو تو پیاری ہے بریانی۔
    ۔تصحیح ۔ :)
    بھئی اللہ کو تو ہمارے لیے ہر دیانت سے کمائی ہوئی حلال چیز پیاری ہے ۔
     
    • متفق متفق × 3
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,411
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو قیمے والے نان کا خاصہ تھا شاید۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,484
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,417
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    Nearly 1 in 2 (47%) Pakistanis claim that Biryani is their favorite Pakistani dish
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 30, 2019
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    2,912
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    بریانی پکانے کا آسان ٓترین فارمولہ؟ کہ ہم جیسے نکھد بھی بنا سکیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر