پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

آپ کی پسندیدہ ڈش کون سی ہے

  • بریانی

    Votes: 19 57.6%
  • پلاؤ

    Votes: 11 33.3%
  • حلیم

    Votes: 6 18.2%
  • نہاری

    Votes: 8 24.2%
  • پائے

    Votes: 11 33.3%
  • کڑاہی

    Votes: 10 30.3%
  • دال چاول

    Votes: 5 15.2%
  • آلو گوشت

    Votes: 6 18.2%
  • قورمہ

    Votes: 8 24.2%
  • چائنیز

    Votes: 4 12.1%

  • Total voters
    33

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

سین خے

محفلین
صدر میں کس نام کے ریسٹورنٹ میں ؟ :):)

معذرت مجھے واقعی نام یاد نہیں ہے :) ایک سہیلی نے کھلائی تھی پر اب نام یاد نہیں رہا۔ البتہ پکوان سینٹرز کے نام معلوم ہیں۔ ایک تو الغنی والے ہیں۔
Al GHANI Kitchen HOUSE
اس کے علاوہ برنس روڈ پر صادقین ہیں۔
Sadqeen Caterers
ان دونوں کا تجربہ ہے اور بہت اچھا تجربہ رہا ہے۔
 
زیک

مسافر
اولین مراسلہ جس "ماخذ" سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے وہاں تو کوئی ربط نہیں ہے۔ بس گیلپ پاکستان کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
گیلپ پاکستان کی سائٹ پر بھی یہ سروے نہیں مل سکا۔

اس سروے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن گیلپ پاکستان والے کچھ سروے مختلف کلائنٹس کے لئے کرتے ہیں اور انہیں اپنے ویب سائٹ پر نہیں ڈالتے

Nearly 1 in 2 (47%) Pakistanis claim that Biryani is their favorite Pakistani dish
 
آخری تدوین:

عدنان عمر

محفلین
پلاؤ کی کیا بات ہے۔ یہ وسطی ایشیاء کی بھی مقبول ترین ڈش ہے۔ اور نت نئے طریقوں اور ذائقوں کے ساتھ پکائی جاتی ہے۔
 
پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا
206167_165538_updates.jpg

بریانی ہی وہ ڈش ہے جسے پاکستانی قوم کا من بھاتا کھانا کہا جاسکتا ہے — فوٹو:فائل

ویسے تو پاکستانی کھانے دنیا بھر میں اپنی لگ پہچان رکھتے ہیں لیکن خود پاکستانیوں کو کون سی ڈش پسند ہے یہ جاننے کیلئے ایک عوامی جائزے پر نظر ڈالتے ہیں۔

گیلپ پاکستان نے ایک سروے میں ملک بھر سے 12 سو سے زائد افراد سے ان کی پسندیدہ ڈش کے بارے میں معلوم کیا، ساتھ ہی گیلپ نے معلوم کیا کہ ناشتے میں عوام کیا کھانا پسند کرتے ہیں۔

اس سروے میں متوسط آمدن کے حامل افراد کا چناؤ کیا گیا تاکہ عوام کی اکثریت کی رائے کا علم ہو سکے۔

سروے میں پاکستانیوں کی مرغوب غذا کے بارے میں سوال کیا گیا تو معلوم ہوا کہ بریانی ہی وہ ڈش ہے جسے پاکستانی قوم کا من بھاتا کھانا کہا جاسکتا ہے۔

206167_9889382_updates.jpg

بریانی — فوٹو: فائل

سروے میں شامل 1200 میں سے 47 فیصد افراد نے بریانی کو اپنی پسندیدہ ڈش قرار دیا۔

بریانی کے بعد عوام کی مقبول ترین غذا کی فہرست میں پلاؤ کا دوسرا نمبر تھا جسے 13 فیصد افراد نے منتخب کیا ۔

206167_6349132_updates.jpg

پلاؤ— فوٹو: فائل

کڑاہی اور پائے کو 10،10 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر دیکھا گیا۔

206167_3367726_updates.jpg

چکن کڑاھی اور پائے — فوٹو: فائل

5 فیصد مقبولیت کے ساتھ حلیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ نہاری نے پاکستانیوں کی مرغوب غذا میں پانچواں نمبر حاصل کیا۔اس کے علاوہ 8فیصد کھانے کے شوقین افراد نے دیگر نام لیے تاہم چار فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔

جہاں تک مردوں اور خواتین میں پسندیدہ ڈش کا تعلق ہے تو 57 فیصد خواتین نے بریانی کو پسندیدہ ڈش قرار دیا جبکہ مردوں میں 41 فیصد نے بریانی کومرغوب غذا قرار دیا۔

206167_2407292_updates.jpg

حلیم — فوٹو: فائل

بریانی نوجوانوں میں بھی نہیات مقبول ہے، 30 سال تک کی عمر کے افراد میں بھی بریانی نے دیگر کھانوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا اور 56 فیصد نوجوانوں نے بریانی کو پسندیدہ کہا۔

206167_9310504_updates.jpg

نہاری — فوٹو: فائل

30 سے 50 سال کی عمر کے لوگوں میں سے 42 فیصد کی زبان پر بریانی کا نام تھا جبکہ 50 سے زائد عمر کے 29 فیصد افراد نے بھی بریانی کو پسندیدہ قرار دیا ۔

صوبوں کے حوالے سے بات کی جائے تو صوبہ سندھ میں 60 فیصد افراد نے بریانی کو سب سے زیادہ پسند یدہ قرار دیا۔

اس کے بعد نمبر آتا ہے صوبہ خیبرپختونخوا کا جس کی 48 فیصد آبادی کو بھی بریانی ہی پسند ہے ۔

سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بھی بریانی ہی سب سے زیادہ محبوب ڈش قرار دی گئی اور پنجاب کی 43 فیصد آبادی کو بریانی کا دلدادہ پایا گیا جبکہ صوبہ بلوچستان کے 28 فیصد افراد میں بریانی پسندیدہ غذا تھی۔

سروے میں عوام سے یہ بھی معلوم کیا گیا کہ وہ عام طور پر ناشتے میں کیا کھاتے ہیں ؟

اس سوال کے جواب میں 44 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ وہ ناشتے میں روٹی سالن کھاتے ہیں ، لیکن چائے پراٹھا بھی مقبولیت میں کسی سے کم نہیں جسے 38 فیصد عوام نے اپنا پسندیدہ کہا۔

عوامی ناشتے میں ڈبل روٹی اور بسکٹس 6 چھ فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ جبکہ پاپے یا رس 3 فیصد اور حلوہ پوری کو صرف ایک فیصد افراد نے پسند کیا جب کہ ایک فیصد ہی نے دیگر نام لیے۔
جی بالکل متفق ہیں آپ کے جواب سے
بریانی پسندیدہ ڈش ہے پاکستان کی
 
یعنی کہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کا قومی کھانا بریانی ہے :)
 
آج کل تو بریانی پلاو چائینیز رائس پتا نہیں کتنی قسمیں آگئی ہیں چاولوں کو بنانے کی
 
Top