مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

عینی شاہ

محفلین
FireworksAnimated.gif
animated_wow_3.gif
Animated%20Congrats.gif
PS+Chocolate+Shortbread+%289%29.jpeg
تھینکیو انکل :p:p:p
 

عینی شاہ

محفلین
لیجئے، ابھی یہ فرماتی ہیں ’’میں تو بولتی ہی نہیں‘‘ ۔
نہ بولنے پر یہ عالم ہے تو ان کے الفاظ میں ’’ادروائز‘‘ کیا ہوتا، بلکہ کیا حالت ہوتی!!!
اور کیا کہاں بولتی ہوں میں ۔۔اپ سب اتنا اتنا بولتے ہیں مجھے تو بولنا ہی نہی آتا :p:biggrin:
 

عینی شاہ

محفلین
پہلے کون سا معاف کیا ہے آپ نے عزیزہ عینی شاہ۔ بلکہ آپ کی دیکھا دیکھی مدیحہ گیلانی نے بھی دو چار کراس ’’عطا فرما دئے‘‘۔ وہ تو شکر ہے اُن میں وکٹوریہ کراس کوئی نہیں تھا۔

ورنہ!!

:zabardast1:
میری دیکھا دیکھی نہی انکل ۔۔وہ مجھ سے پہلے محفل کی ممبر ہیں اس لیئے انکو کراس دینے کی ہیبٹ پہلے ہے :p بلکہ میں انکی دیکھا دیکھی دینے لگی ہوں کراس :laughing:
 
Top