مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

عینی شاہ

محفلین
اففف اتنی جلدی!
چلو پھر بھی مبارک ہو :p
لیں ابھی جلدی ہے کوئی کچھ لوگ تو 3 3 سال سے بھی 2،000 کمپلیٹ نہی کر سکے ۔۔میں نے تو اس سے بھی جلدی کر لینے تھے لیکن وہ پڑھنا بھی ہوتا ہے نا اس لیئے:p
چلیں پھر بھی مبارک کا بہت بہت تھینکیو :p
 
اور اگر ان "کچھ لوگوں" نے یہ بات پڑھ لی تو تمہیں پڑے گی ایک عدد "چمااااااااااااااااٹ":rolleyes:
 
سید ذیشان

محفلین
لیں ابھی جلدی ہے کوئی کچھ لوگ تو 3 3 سال سے بھی 2،000 کمپلیٹ نہی کر سکے ۔۔میں نے تو اس سے بھی جلدی کر لینے تھے لیکن وہ پڑھنا بھی ہوتا ہے نا اس لیئے:p
چلیں پھر بھی مبارک کا بہت بہت تھینکیو :p

ویسے ان کچھ لوگوں میں میں بھی شامل ہوں۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے اور ابھی 2000 پورے ہوئے ہیں۔ :sneaky: دوں پھر کراس؟
 
Top