عینی شاہ

  1. حاتم راجپوت

    اہلِ وطن اور اردو محفل کے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک۔۔

  2. بنت عائشہ

    my dear sisters assalamualaikum

    i'll geting marrige on 13 august inshallah kindly gv me a usefull advise 4 happy marrige life.. nd remember me in your prayers..
  3. عبد الرحمن

    آج کا مسلمان اور ہیروئنچی

    شہر کے معروف پوش علاقے میں ایک ہیروئنچی گاڑی کی بیٹری چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ گاڑی میں اس قدر اطمینان سے بیٹھا تھا کہ یوں لگ رہا تھا کوئی مکینک کار کی مرمت کررہا ہو۔ ساتھ والے گھر کو کھٹکا گزرا تومتعلقہ گھر پر بطور تصدیق یہ کہہ دیا کہ ایک آدمی آ پ کی گاڑی میں بیٹھا ہوا کام کررہا ہے۔ آپ کے علم...
  4. محسن وقار علی

    مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

    جی دوستو!محفل کی شریر،نٹ کھٹ،شوخ بلی عینی شاہ المعروف بہ "کراس شاہ" نے 5000 مراسلے مکمل کر لیے ہیں(4999 ہیں اس وقت):) بہت بہت :congrats: ہو انہیں:) یوں ہی محفل پر مسکراہٹیں بکھیرتی رہیں:) اور یہ ملائکہ اور عائشہ عزیز کی جانب سے مبارک باد یہ لو آئس کریم کا باؤل
  5. فارقلیط رحمانی

    تعدد ازواج

    1۔ تعدد ازواج کا اِسلامی قانون بہت سے سماجی اور معاشرتی مسائل کا حل ہے۔ 2۔ تعدد ازواج کے بغیر پاکیزہ انسانی سماج کا قِیام مُمکن نہیں۔ 3۔ تعدد ازواج کے علاوہ بیواؤں اور طلاق یافتہ عورتوں کے مسائل کا کوئی حل نہیں۔ 4۔ اِسلامی قانون تعدد ازواج کو اپنائے بغیر بنتِ حوّاکی عزت و عصمت کی حفاظت ممکن...
  6. غدیر زھرا

    آیئے خود کو بدلیں

    اگر ہم سدھر گئے تو ہمارا حکمران بھی ایک نیک نیت انسان ہو گا ۔۔ پھر ہر تحریک، تحریکِ "انصاف" ہو گی :) ہر لیگ "مسلم" لیگ ہو گی :) ہر پارٹی "پیپلز" پارٹی ہو گی :) ہر موومنٹ "متحدہ قومی موومنٹ" ہو گی :) ہر جماعت، جماعتِ "اسلامی" ہو گی :) ہر مجلس، مجلسِ "وحدت المسلمین" ہو گی :) "انقلاب" چاہتے...
  7. فارقلیط رحمانی

    ایک حدیث پاک : مؤمن ،مؤمن کاآئینہ ہے۔(ًمومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے)

    مؤمن ،مؤمن کاآئینہ ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیمعَنْ أَنَس رضي الله عنه قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صلي الله عليه وسلم:''المُؤْمِنُ مِرْآةُ المُؤْمِنِ'' (معجم الأوسط للطبراني:٢/٣٢٥،الصحيحةرقم٩٢٦). خادم رسول أنس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اَللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''مؤمن مؤمن...
  8. فارقلیط رحمانی

    اسلامی اخلاق و آداب (سلبی اعمال و جلبی اعمال)

    تزکیہ نفس کے لیے جن اعمال کاہونا اور نہ ہونا لازمی ہے یہاں پر ان سے متعلق ضروری معلومات حاصل کریں گے۔ اعمال دو قسم کے ہیں۔(۱) سلبی اعمال (۲) جلبی اعمال سلبی اعمال سلب کسی چیز کے دور کرنے کو کہتے ہیں۔ اس سے اخلاق رذیلہ جیسے دنیا کی محبت، ریاء ،تکبر ، حسد ،کینہ ،بغض، بے صبری ،ناشکری و غیرہ سے...
  9. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    عقیدہ توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ، عقیدہ رسالت ہے۔یعنی اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں اپنی طرف سے رسول اور نبی بھیجے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے اللہ کی طرف سے پیغام لے کر آتے رہے۔ یہ سلسلہ آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور ہمارے نبی محمد ﷺپر ختم ہوا۔ آپ ﷺ نے رسالت کا حق ادا کر دیا،...
  10. بنت عائشہ

    ذرا سوچیں!

    مجبوریوں کا عذاب نازل ہو چکا ہے . ہم کیوں نہیں سمجتے . دولت کی تمنا دلبروں کو دور کر دیتی ہے . انسان غریبی کا لقمہ نہیں کہاتا اور جدائی کا زہر کھالیتا ہے. اپنے پیاروں کو جدا کر کہ کونسا موزیک سنو گے ؟ غریبی کہ اندیشے سے نکل کر تم اور بڑے اندیشوں میں مبتلا ہو چکے ہو . تم سب ایک دوسرے کی یاد میں...
  11. بنت عائشہ

    دل کی سرگوشیاں

    درد کی شدت میں اکثر یہ خیال آتا ہے اور مجھے اپنے رب پہ بہت پیار آتا ہے کہ جب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کثرت گناہوں کی بڑھ جاتی ہوگی محبت میرے رب کی جوش میں آتی ہوگی میری تکلیفوں کو سبب بناتی ہوگی میری پاکی کا ساماں کرتی ہوگی جیسے زرد پتوں کو ہوا اڑا لے جاتی ہے میرے گناہوں کو بھی ایسے جھاڑتی ہوگی میری...
  12. فارقلیط رحمانی

    اختلاف رائے ضرور رکھیے مگر۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ بات واضح ہے کہ ہمیں سنت سے محبت ہے، ہر دو فریق کو۔ اور یہ بات بھی مخفی نہیں ہے کہ ہماری اس بحث کا سبب سنت سے لگن ہی ہے۔ اور ہم یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ اختلاف کی صورت میں سنت سے قریب تر بات اپنانی چاہیے۔ اور اس کی بنیاد بھی رضاء الہی کا حصول ہو۔ اللہ تعالی ہمیں...
  13. فارقلیط رحمانی

    معاشرتی استحکام میں اسلامی تعلیمات:اہمیت اور تقاضے

  14. ماہا عطا

    بے رونق

    مایوسی ، اداسی ، بے رونقی ، لا تعلقی، اور دنیا سے بے نیازی، یہ تمام لفظ تعمیر کرتے ہیں ایک ادھورے انسان کو ، کہ جس کو دنیا والوں نے، اپنوں نے ، کسی کمی کی وجہ سے ٹھکرا دیا ہو . جس کی آہیں اور دعایئں نا مراد ہو چکی ہوں. ایک ایسا انسان جو اپنے نہ کردہ گناہ کی خاطر دنیا والوں کے آگے جواب دہ ہے. ایک...
  15. فارقلیط رحمانی

    نعمتیں

  16. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی کو پہچانیے(دو میں سے کون ہے؟)

  17. فارقلیط رحمانی

    تین مُسافر ۔ ۔ ۔ از : فارقلیط

    تین مُسافِر ٹرین اپنی منزل کی طرف دوڑی چلی جا رہی تھی۔اِسٹیشن سے روانہ ہونے کے بعد کچھ دیر تک تو مسافر سامان کو ٹھکانے لگانے اور محفوظ نشستوں پر قابض ہونے میں لگے رہے، جب سب کچھ ٹھیک ہو گیاتولوگوں نے سکون کی سانس لی ۔کچھ سستانے لگے، کچھ کھڑکیوں سے باہر دیکھنے لگے، کسی نے اخبارنکالاتوکچھ لوگ...
  18. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری نعتِ پاک

    نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم بہ رنج و غم گرفتارم، نگاہے یا رسولَ اللہ پریشاں حال و بے یارم،نگاہے یا رسولَ اللہ یگانہ در پے آزار و بیگانہ ستم گر شد غرض ناچار و بے زارم، نگاہے یا رسولَ اللہ دِلم ترساں، نفس سوزاں، جگر بریاں، نظر حیراں بدوشِ زِندگی بارم، نگاہے یا رسولَ اللہ گلے...
  19. فارقلیط رحمانی

    دُعائے استخارہ

  20. فارقلیط رحمانی

    ہمارے نبی (از: محمد حسین وفا جونپوری)

    ہمارے ہمارے ہمارے نبی ہیں رب کے دُلارے ہمارے نبی کبھی بے کسوں کے طرف دار ہیں کبھی غم زدوں کے بھی غم خوار ہیں کبھی مفلسوں کے سہارے نبی ہمارے ہمارے ہمارے نبی یہ چاند اور سورج زمیں آسماں یہ تارے نظارے حسیں کہکشاں ہیں مرہونِ منت...
Top