مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

جی دوستو!محفل کی شریر،نٹ کھٹ،شوخ بلی عینی شاہ المعروف بہ "کراس شاہ" نے 5000 مراسلے مکمل کر لیے ہیں(4999 ہیں اس وقت):)
بہت بہت :congrats: ہو انہیں:)
یوں ہی محفل پر مسکراہٹیں بکھیرتی رہیں:)

275034,xcitefun-5000.jpg


RA-catONpiller-CONGRATULATIONS.gif


اور یہ ملائکہ اور عائشہ عزیز کی جانب سے مبارک باد
CongratsCats.jpg


یہ لو آئس کریم کا باؤل

mix_tutty_fruity_ice_cream_bowl.jpg
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عینی بہنا یہ پانچ ہزاری منصب۔:great:
بڑی ہمت ہے آپ کی کہ اتنے بڑے بڑے کراس دیتی ہیں اور دوسرے بھی ہیں کہ برداشت کئے جاتے ہیں۔:)
یا شائد دل میں کہتے ہوں گے کہ کوئی بات نہیں خاموشی سے سہہ جاؤ بولے تو دس اور پڑیں گے آگے سے۔:)
ہمیں تو ایک کراس ملتا ہے تو گھنٹوں ریٹنگ شیٹ کو تکتے رہتے ہیں۔:) اور دینے والے کا نام یاد کرنے کے لئے رٹا لگانا شروع کردیتے ہیں کہ چھوڑنا نہیں جب تک ایک کے بدلے بیس نہ دے لیں۔:) لیکن جب دینے کا وقت آتا ہے تو ہمت ہی نہیں پڑتی سر جھکا کر نکل جاتے ہیں۔ غلطی سے ایک بار فاتح بھائی کو کراس دے دیا تھا بعد میں دھاگے پھولتے رہے کہ کہاں دیا تھا آخر بڑی مشکل سے دھاگہ ڈھونڈ کراس کوواپس لیا۔:)
بہرحال ایک بار پھر مبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ کرے اسی طرح محفل پر خوشیاں پھیلاتی رہیں۔:congrats:
 

ماہا عطا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عینی مینی۔۔۔۔۔۔۔مبارکاں مبارکاں۔۔۔۔۔خدا تمھیں زندگی کے ہر مقام میں کامیابی عطا فرمائیں۔۔۔آمین۔۔۔۔۔سدا ہستی مسکراتی رہو۔۔۔۔۔۔۔
i143720520_80584.gif
SmilesCongrats.gif
i143720520_80584.gif
724979xl1i5zjkv3.gif
724979xl1i5zjkv3.gif
724979xl1i5zjkv3.gif
724979xl1i5zjkv3.gif
724979xl1i5zjkv3.gif
12.gif
4274be314938a722.gif
4274be314938a722.gif
4274be314938a722.gif
4274be314938a722.gif
4274be314938a722.gif
4274be314938a722.gif
4274be314938a722.gif
4274be314938a722.gif
1303129xkakv3i6j6.jpg
707745nc35jwayhm.gif
707745nc35jwayhm.gif
 

الف عین

لائبریرین
اینی مینی مینا مو۔۔۔ عینی کا نمبر ہے مبارکباد وصول کرنے کا۔ بہت مبارک ہو، بلکہ مینی مینی کانگریٹس
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، ابھی نمبر نہیں آیا عینی کا تو، ابھی بھی 4999 ہی ہیں، پانچ ہزار ہو جائیں تب میرا پچھلا پیغام پڑھنا
 
Top