عینی شاہ
محفلین
محسن وقار علی بھائی تھینکیو سو ویری مچ 
تھینکیو بھائیبہت بہت مبارک کراس شاہ المعروف عینی شاہ(آپی) کو
میری طرف سے سہ منزلہ کیک
![]()
اور آخر میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔میاؤں
![]()
تھینکیو سو ویری مچ رانا بھائیبہت بہت مبارک ہو عینی بہنا یہ پانچ ہزاری منصب۔
بڑی ہمت ہے آپ کی کہ اتنے بڑے بڑے کراس دیتی ہیں اور دوسرے بھی ہیں کہ برداشت کئے جاتے ہیں۔
یا شائد دل میں کہتے ہوں گے کہ کوئی بات نہیں خاموشی سے سہہ جاؤ بولے تو دس اور پڑیں گے آگے سے۔
ہمیں تو ایک کراس ملتا ہے تو گھنٹوں ریٹنگ شیٹ کو تکتے رہتے ہیں۔اور دینے والے کا نام یاد کرنے کے لئے رٹا لگانا شروع کردیتے ہیں کہ چھوڑنا نہیں جب تک ایک کے بدلے بیس نہ دے لیں۔
لیکن جب دینے کا وقت آتا ہے تو ہمت ہی نہیں پڑتی سر جھکا کر نکل جاتے ہیں۔ غلطی سے ایک بار فاتح بھائی کو کراس دے دیا تھا بعد میں دھاگے پھولتے رہے کہ کہاں دیا تھا آخر بڑی مشکل سے دھاگہ ڈھونڈ کراس کوواپس لیا۔
بہرحال ایک بار پھر مبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ کرے اسی طرح محفل پر خوشیاں پھیلاتی رہیں۔![]()
مبارکباد بھی کہاں دی اپ نے عسکری بھائیمبارک تو دے دیتے ہیں پر کچھ مانگنا نہیں ورنہ ہم نہین دیں گے![]()
تھینکیو ویری مچ مانوبہت بہت مبارک ہو عینی مینی۔۔۔ ۔۔۔ ۔مبارکاں مبارکاں۔۔۔ ۔۔خدا تمھیں زندگی کے ہر مقام میں کامیابی عطا فرمائیں۔۔۔ آمین۔۔۔ ۔۔سدا ہستی مسکراتی رہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
ااووووووووووووووووووو واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ زبردست
تھینکیو سو مچ بابا جی بھائی
عینی کو 124 کراس ملے ہیں جبکہ اس نے 292 کراس دیے ہیںان پانچ ہزار میں کراس کتنوں پر لگا ہے؟ عینی شاہ! ۔
ااووووووووووووووووووو واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ زبردستاتنی مزے کی ہیں نا
تھینکیو زھرا