عینی شاہ
محفلین
تھینکیو انیس بھائی

تھینکیو انیس بھائی
عینی کو 124 کراس ملے ہیں جبکہ اس نے 292 کراس دیے ہیں
تھینکیو فرحت آپی
تھینکیو انکلاینی مینی مینا مو۔۔۔ عینی کا نمبر ہے مبارکباد وصول کرنے کا۔ بہت مبارک ہو، بلکہ مینی مینی کانگریٹس
آ گیا آ گیا نمبرانکلاوہو، ابھی نمبر نہیں آیا عینی کا تو، ابھی بھی 4999 ہی ہیں، پانچ ہزار ہو جائیں تب میرا پچھلا پیغام پڑھنا
اور کیا کہاں بولتی ہوں میں ۔۔اپ سب اتنا اتنا بولتے ہیں مجھے تو بولنا ہی نہی آتالیجئے، ابھی یہ فرماتی ہیں ’’میں تو بولتی ہی نہیں‘‘ ۔
نہ بولنے پر یہ عالم ہے تو ان کے الفاظ میں ’’ادروائز‘‘ کیا ہوتا، بلکہ کیا حالت ہوتی!!!
تھینکیو مقدسواؤؤؤؤؤؤؤؤ ماشاءاللہ
ڈھیروں مبارک ہو عینی مینی مینا مو![]()
کیا مدھو آپا کو ہوا ہے ہیٹ سٹروک؟؟نہی اننکو نہی کھلانی انہیں پہلے ہی اچھا خاصا گرمی کا شاک لگا ہے ۔۔ہیٹ سٹروکاس لیے یہ تو بس میں کھاؤں گی
![]()
آپکو دے دوں کراس انکلیعنی 416 کراس ۔۔ کسر صرف 4 کی رہ گئی؟ وہ ۔۔۔ ابھی دس منٹ میں پوری ہو جائے گی!!!۔
پہلے کون سا معاف کیا ہے آپ نے عزیزہ عینی شاہ۔ بلکہ آپ کی دیکھا دیکھی مدیحہ گیلانی نے بھی دو چار کراس ’’عطا فرما دئے‘‘۔ وہ تو شکر ہے اُن میں وکٹوریہ کراس کوئی نہیں تھا۔آپکو دے دوں کراس انکل
میری دیکھا دیکھی نہی انکل ۔۔وہ مجھ سے پہلے محفل کی ممبر ہیں اس لیئے انکو کراس دینے کی ہیبٹ پہلے ہےپہلے کون سا معاف کیا ہے آپ نے عزیزہ عینی شاہ۔ بلکہ آپ کی دیکھا دیکھی مدیحہ گیلانی نے بھی دو چار کراس ’’عطا فرما دئے‘‘۔ وہ تو شکر ہے اُن میں وکٹوریہ کراس کوئی نہیں تھا۔
ورنہ!!
![]()
ًMy Pleasure sisااووووووووووووووووووو واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ زبردستاتنی مزے کی ہیں نا
تھینکیو زھرا![]()