السلام علیکم
خوب رفتار پکڑی ہے آپ نے۔ زیادہ تر تو 'ادھر اُدھر کی باتیں' ہی ہوں گی۔
بہت بہت مبارک ہو ہماری طرف سے بھی ۔
مبارک ہو آپ کو۔۔۔ ۔![]()
بہت بہت مبارک ہو
![]()
السلام علیکمپانچ ہزار ہو بھی گئے ؟
مجھے شک ہے کہ آپ نے شمشاد بھائی سے کہہ کر مراسلہ میٹر تیز کروا رکھا ہے۔
مبارک ہو۔![]()
آپ کو مبارک ہو تبسم صاحبہ
میری طرف سےبھی آپ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔
![]()
مبارک ہو بہناں
تبسم جی پانچ ہزار پیغام پورے کرنے پر بہت مبارک ہو ![]()