مبارکباد پانچ ہزاری تبسم

نایاب

لائبریرین
تبسم بٹیا کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
tabusam.gif
 

تبسم

محفلین
:congrats::good:

خوب رفتار پکڑی ہے آپ نے۔ زیادہ تر تو 'ادھر اُدھر کی باتیں' ہی ہوں گی۔


بہت بہت مبارک ہو ہماری طرف سے بھی ۔
السلام علیکم
محمد بھائی میں تو زیادہ دیر خاموش رہنے سے رہی اسلے سوچ کچھ باتیں کر لوں۔ ارے میں ادھر کی اُدھر باتیں نہیں کرتی میں تو گپ شپ اور کھیل ہی کھیل کر تی ہوں میں ابھی چھوٹی بچی جو ہوں:hatoff:
2ue1tao.gif
 

تبسم

محفلین
مبارک ہو تبسم یہ پانچ ہزاری منصب۔
2ue1tao.gif

بہت مبارک ہو تبسم اللہ کرے زور کلام اور زیادہ :)

2rgnadt.jpg

تبسم بٹیا کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
tabusam.gif
27yu1ys.jpg

ہماری طرف سے بھی مبارک ہو
rssmec.jpg

2rgnadt.jpg
 

تبسم

محفلین
مبارک ہو آپ کو۔۔۔ ۔:giftwithabow:
35d3gxv.jpg


rssmec.jpg

پانچ ہزار ہو بھی گئے ؟ :eek:
مجھے شک ہے کہ آپ نے شمشاد بھائی سے کہہ کر مراسلہ میٹر تیز کروا رکھا ہے۔ :unsure:

مبارک ہو۔ :)
السلام علیکم
نہیں میں نے تو شمشاد بھائی سے کہا ہےکے آپ کے مراسلہ میٹر کی رفتا کم کر دیں۔:angel:
35d3gxv.jpg

آپ کو مبارک ہو تبسم صاحبہ
rssmec.jpg

میری طرف سےبھی آپ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔:)

:great:
27yu1ys.jpg

35d3gxv.jpg

تبسم جی پانچ ہزار پیغام پورے کرنے پر بہت مبارک ہو
y3d16.gif
35d3gxv.jpg
 
Top