مبارکباد پانچ ہزاری تبسم

اشتیاق علی

لائبریرین
مبارکباد
اردو محفل کی ایک اور پری نے 5000 فٹ کی چوٹی سر کر لی ہے۔​
تو تبسم آپ اپنے موڈ کی طرح حقیقت میں بھی بہت باتونی نکلیں اور پتہ ہی نہیں چلا کہ کب آپ نے 5000 پیغامات لکھ ڈالے۔​
tabasum5000.png
میری طرف سے آپ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔​
239414d1277132526-33llffp.gif
rose-scraps-94.gif
مبارک ہو مبارک ہو۔​
 
تبسم

محفلین

السلام علیکم
214pjbd.gif
 
تبسم

محفلین
السلام علیکم
اب کہیں کیا کھا ئیں گے آپ سب لوگ میں ہی آپ سب لوگوں کے لیے کچھ بندوبس کر تی ہوں کھانے کا:biggrin:
2eyj4sy.jpg

ارے یہ تو خالی رہے گیا ہے کیک تورکھنا بھول ہی گئی میں:doh:اففففففففففففف

i5zocj.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
:congrats::good:

خوب رفتار پکڑی ہے آپ نے۔ زیادہ تر تو 'ادھر اُدھر کی باتیں' ہی ہوں گی۔

بہت بہت مبارک ہو ہماری طرف سے بھی ۔
 
Top