ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

فہیم

لائبریرین
میں تو یہی دیکھتا آیا ہوں کہ ایک آسان سے ٹارگٹ کو مشکل بنانا اور پھر ہار جانا پاکستان کرکٹ ٹیم کی عادت ہے گویا۔
 

حسان خان

لائبریرین
مثبت تنقید میں کوئی بُرائی نہیں ہے۔

ہماری کاملا غیر پیشہ ورانہ میڈیا میں 'مثبت' تنقید ڈھونڈے سے نہیں ملتی، اور خاص طور پر اس وقت جب پاکستان کوئی میچ ہار جائے۔ شکر ہے اس معاملے میں ہماری میڈیا بھارتی میڈیا سے نسبتا بہتر ہے۔
 
بےشرمی کی حدود کو چھو گئی آج ٹیم۔ آسٹریلیا جس نے 112 کے لیے کھیل کھیلا تھا۔ اس کی ہرا کر شیر بننے والے آج گیڈر دکھائی دیے۔
 

عسکری

معطل
185175_540072222684999_524086164_n.jpg
 
Top