ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

حسان خان

لائبریرین
چلو کوئی نہیں، پاکستان نے کوشش کی اور سیمی فائنل تک پہنچا۔ اب دعا ہے کہ میڈیا بچکانہ حرکت کر کے ہماری ٹیم کو رگڑنا شروع نہ کر دے۔ جیو پاکستانیو!
 
Top