ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
باؤلنگ کرواتے ہوئے ایک وکٹ کے عوض 28 اسکور دیا اور پہلی ہی گیند پر آؤٹ - واہ لالہ

اس سے اچھا تھا اس کی جگہ عبد الرزاق کو ٹیم میں شامل کر لیتے۔
 
افریدی فئیر اینڈ لولی، پیپسی، ہیرجیل کے سحر میں۔
اگر یہ میچ پاکستان ہار گیا تو افریدی پر برا وقت
میچ ہاتھ سے تقریبا نکل گیا ہے
 
Top