ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

عسکری

معطل
ارےنہیں بھائی میں تو فاتح بھائی کےفارمولے پر عمل کر رہا ہوں۔۔۔ :ROFLMAO:
560487_434358793266121_933162701_n.jpg
 
پاکستان اور انڈیا کا ایک ہی مزاج ہے۔
ان دونوں ملکوں کے علاوہ ہر جگہ کرکٹ کو کھیل ہی سمجھا جاتا ہے۔
اب اگر کوئی کھیل کو جنگ کا نام دے تو یہ اُس کی اپنی سوچ ہے۔
آپکوشاید ایشز کاعلم نہیں۔ آسٹریلیا اور انگلستان کے درمیان گھمسان کا رن پڑتا ہے۔۔۔:)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
پھر بھی لڑتے ہیں۔۔۔ :D
ایشز کے دوران ذرا ان کے اخبارات پڑھ کے دیکھیے گا۔۔۔

آپ بھی لڑیے گا، اُن سے زیادہ لڑیے گا مگر پہلے جو کرنے کے کام ہیں وہ تو کرو۔
معیشت، تعلیم، زراعت، سائنس، ٹیکنالوجی میں اُن کے برابر آ جائیں پھر میں خود آپ کے ساتھ مل کے احتجاج کروں گا۔
علامہ اقبال نے کہا ہے
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی
 
آپ بھی لڑیے گا، اُن سے زیادہ لڑیے گا مگر پہلے جو کرنے کے کام ہیں وہ تو کرو۔
معیشت، تعلیم، زراعت، سائنس، ٹیکنالوجی میں اُن کے برابر آ جائیں پھر میں خود آپ کے ساتھ مل کے احتجاج کروں گا۔
علامہ اقبال نے کہا ہے
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی
بلال بھائی! کرکٹ میں بھی اقبال کو لے آئے آپ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو جو ہو گیا سو ہو گیا۔

ویسے آفریدی کی جگہ اگر آج عبد الرزاق کو ٹیم میں شامل کیا ہوتا تو نتیجہ مختلف ہوتا۔
 
Top