ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

انیس الرحمن نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 15, 2012

ٹیگ:
  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    126 پر محمد حفیظ کی وکٹ گر گئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابو الحسن تو ایک ہی اوور میں دو وکٹیں لے گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چلیں ابھی میدان میں دونوں تازہ دم آگئے ہیں
    نو ٹینشن یارو
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ناصر جمشید اور کامران اکمل کریز پر۔

    امید ہے باقی کا کام یہ پورا کر دیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اب وکٹ لینے سے کیا ہوگا۔ جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔۔۔
    بنگال کا جادو ناکام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    15 اوور

    131 اسکور

    2 آؤٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    پاکستان سپر ایٹ میں۔۔۔۔:)
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ناصر جمشید کا لمبا ترین چھکا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مبارک پاکستان سپر ایٹ میں پہنچ گیا
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رن ریٹ بڑھانے کے لیے انہیں کُھل کر کھیلنا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    سولہویں اوور میں 19 رنز۔۔۔۔
     
  12. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    رن ریٹ کا اب کیا کرنا شمشاد بھائی؟
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    16 اوور تو بنگلہ دیش کو خاصا مہنگا پڑا۔ 19 اسکور دیئے۔

    پاکستان

    16 اوور

    150 اسکور

    2 آؤٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    18 بالوں پہ 9 رن درکار
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ناصر جمشید کا باؤنڈری پر کیچ لیکن فیلڈر رسے کو چُھو کر باہر گر گیا۔ اور چھکا ہو گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    17ویں اوور میں 17 اسکور ملے۔

    167 اسکور ہو گئے ہیں۔ جیتنے کے لیے 9 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 18 گیندیں باقی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جیت گیا میرا پیارا پاکستان :D
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    18 اوور

    171 اسکور

    2 آؤٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اور پاکستان جیت گیا
     
  20. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    مبارک ہو سب کو
     
  21. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبروک جی مبروک

    پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا جبکہ ابھی 8 گیندیں باقی تھیں۔

    بنگلہ دیش کو واپسی کی ٹکٹ مل گئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر