ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

انیس الرحمن نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 15, 2012

ٹیگ:
  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ عمران نذیر بہت اچھا کھیل رہا ہے۔
    11 گیندوں پر 30 اسکور بنائے ہیں جس میں 4 چوکے اور دو چھکے شامل ہیں۔

    5 اوور
    58 اسکور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    6 اوور

    64 اسکور

    بغیر کسی نقصان کے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    7 اوور

    68 اسکور

    بغیر کسی نقصان کے۔

    آخری دو اوور میں صرف 10 اسکور ملے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عمران نذیر نے اپنے ٹی 20 میں 2000 رن بھی مکمل کر لیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    8 اوور

    77 اسکور

    بغیر کسی نقصان کے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    پاکستان 0-84 اوور 9
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عمران نذیر نے ابھی تک ٹ20 صرف 21 میچ کھیلے ہیں اور اس کا مجموعی اسکور 421 ہے۔

    یہ دیکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عمران نذیر کا ٹی20 کا سب سے زیادہ اسکور 59 ہے، جو کہ لگتا ہے آج نیا ریکارڈ بنائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    10 اوور

    92 اسکور

    عمران کے ساتھ محمد حفیظ کے بجائے کوئی اور ہٹر ہونا چاہیے تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    درستگی کا بہت بہت شکریہ بھائی
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    That's the fastest 50 in World T20 matches, a fine effort...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پاکستان کی ٹی 20ورلڈ کپ کی یہ سب سے بڑی پارٹنرشپ ہے
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    11 اوور

    101 اسکور

    بنگلہ دیش کی ٹیم تو ہو گئی باہر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    12 اوور

    112 اسکور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    یوراج سنگھ نے 13 بالز پر بنائی تھی۔
    جس میں یوراج نے اسٹورٹ براڈ کے ایک اوور میں چھ 6 مارے تھے۔
    یہ اس ورلڈ کپ کی تیز رفتار ففٹی ہے۔۔:)
     
    • متفق متفق × 1
  17. محمدیاسرعلی

    محمدیاسرعلی محفلین

    مراسلے:
    66
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہماری بھی ففٹی ہو گئی آج تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان

    13 اوور

    118 اسکور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    13 اوور کے بعد بنگلہ دیش کے بھی 118 ہی اسکور تھے لیکن اس کے دو کھلاڑی آؤٹ تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    124 پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر