ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ شروع ہونے میں صرف 17 منٹ رہ گئے ہیں۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت پر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چوتھے اوور کی دوسری گیند پر پاکستان کو پہلی کامیابی مل گئی۔

سہیل تنویر نے اشرفل کو بولڈ کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ بُندو آج ضرور کچھ کر کے آئے ہیں۔ لگتا ہے بنگال کا جادو آج سر چڑھ کر بولے گا۔

سہیل تنویر کو تین گیندوں پر تین چوکے پڑ گئے لیکن تمیم اسکور لینے کے لالچ میں رن آؤٹ ہو گیا۔
 
Top