ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
17ویں اوور میں 17 اسکور ملے۔

167 اسکور ہو گئے ہیں۔ جیتنے کے لیے 9 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 18 گیندیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مبروک جی مبروک

پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا جبکہ ابھی 8 گیندیں باقی تھیں۔

بنگلہ دیش کو واپسی کی ٹکٹ مل گئی۔
 
Top