ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مین آف دی میچ کے لیے دو کھلاڑی ہیں ایک ناصر جمشید اور ایک سعید اجمل۔ اور میرے خیال میں سعید اجمل کو ملے گا مین آف دی میچ
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو پاکستان میچ جیت گیا۔

اتنا بڑا ہدف دے کر یہ حال ہے، تو آگے کیا ہو گا۔

ابھی پاکستانی کھلاڑیوں ک اور محنت کرنا ہو گی۔
 
نواں ٹی 20 انٹرنیشنل
AbjGx.jpg
Yrc4h.png
BeWLL.jpg
 
Top