ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کے حالات بہت خراب ہیں۔

4 وکٹیں گر چکی ہیں۔

میچ اس وقت مکمل طور پر انڈیا کے ہاتھ میں ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کامران اکمل نے روز ٹیلر کو کیسا رن آؤٹ کیا
150251.jpg
 
Top