ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جیکوب بولڈ۔ آؤٹ ہوا ہے تو اصل نام کا پتہ چلا ہے کہ جیکُوب ایسے لکھتے ہیں۔ اب پتہ نہیں یہ بھی ٹھیک لکھا ہے کہ نہیں البتہ وہ آؤٹ ہوگیا ہے اور سعید اجمل کا شکار ہوا ہے
 
Top