
اب یہاں بھی زینو چاچی نے کوئی پھڈا کر دیا کیا؟
جس کے لیئے لائ ہیں ان کو بھی پتہ ہے یا نہیں ؟
مع السلام
۔۔۔۔۔۔۔باجو آ بھی گئی 5 منٹ میں واپس ۔۔۔ میری بھتیجی نے پی سی آف کر دیا تھا میں کلفی کھانے اور آپ سے باتوں میں اس کی تخریب کاری دیکھ ہی نہ پائی ۔۔
آپ منہ بند کر دیں فالودہ ختم ہو گیا ۔۔۔![]()
جیسے ہی تمھارا آف ہوا میں نے بھی آف کیا اور سوچا تھوڑی دیر بعد آتی ہوں کام ختم کرکے مگر پھر مجھے لمبا ہی باہر نکلنا پڑگیا تھا ،
جناب میں بھی رس ملائی اور کھیر کھا کے لوٹی تھی
تم نے تو فالودہ دیا نہیں تھا
مگر اقراہ انگیجمنٹ جو کھانے میں آڈر کررہی تھی اسی بندے نے مجھے کھلائی تھی کھیر ، اور رس ملائی تاکہ میں چکھ کر اُسے بتا سکوں کہ رس ملائی زیادہ مزے کی ہے یا کھیر ؟ تاکے اسے مینو میں شامل کیا جاتا ۔۔پہلے میں نے رس ملائی کھائی بعد میں کھیر
تم نے تو کھلایا نا ۔
یہ میری اپنی ایجاد ہے![]()
منڈیو ، تسی بھنگڑے دا کی پروگرام بنایا اے ۔۔؟

یہ میری اپنی ایجاد ہے![]()