ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

محمود ایاز نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2013

?

یہ تھیم آپکو کیسی لگی؟

  1. اچھی ہے؟

    37.0%
  2. بہت اچھی ہے؟

    63.0%
  3. بس ٹھیک ہے؟

    0 آرا
    0.0%
  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    دے دیا جناب :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمود ایاز

    محمود ایاز محفلین

    مراسلے:
    22
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    آپ تمام احباب سے معذرت! میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے آن لائن نہیں آسکا.. لیکن شکریہ امجد بھائی کہ انہوں نے تمام احباب کو مدد فراہم کی:)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محسن ضیاء

    محسن ضیاء محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی ہے ؟
     
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    و علیکم اسلام،

    جی جناب سبھی ہیں :) ، آپ کو ملنا کس سے ہے
     
    • متفق متفق × 1
  5. محسن ضیاء

    محسن ضیاء محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مجھے یہ صحیفہ تھیم چاہئے اردو اور انگلش میں ۔۔۔اگر مل جائے تو ایسی دعائیں دوں گا کہ یاد رکھیں گے :ڈ
     
  6. مزمل شیخ

    مزمل شیخ معطل

    مراسلے:
    197
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Approved
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    آپ کو میسج میں بھیج دیا ہے ڈاؤن لوڈ لنک

    اب دعائیں بھیج دیں سیدھی طرح :lol:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    مزمل شیخ بسمل بھائی مجھے بھی بتا دیں ، میں بھی خوش ہو لوں :)
     
  9. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ارے جی یوں کہیں کہ آج کل ہمیں پر مزاح ریٹ کرنے کا شوق چڑا ہوا ہے۔ اس کے لیے خوش ہونا تو ضروری نہیں۔ :p
     
    • زبردست زبردست × 1
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    ماشاءا للہ اب تو آپ محفل پہ ہمزاد یا بھوت کے ساتھ موجود ہوتے ہیں :p:p:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ارے نہیں بھائی۔ صرف ہم نام ہیں۔ نہ تو ہم زاد ہیں نہ بھوت۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محسن ضیاء

    محسن ضیاء محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ آپ کو چاند سی دلہن دے۔۔۔۔۔کہیں کیسی لگی دعا
     
  13. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مجھے بھی دے دین مہربانی ہوگی
     
  14. کاشف چوہدری

    کاشف چوہدری محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بھائی اس تھیم کا کوئی اردو ترجمہ کر دے گامجھے؟
     
  15. Muhaamd Aftab

    Muhaamd Aftab محفلین

    مراسلے:
    8
    محمود ایاز بھائی۔۔۔۔ کافی ٹائم تو ہو گیا ہے لیکن۔۔۔۔کیا اس تھیم کا اردو ورثرن آ پ مجھے بھی دے سکتے ہیں ۔۔۔ ؟ پلیز مجھے جلدی جواب دینا
    شکریہ
     
  16. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    286
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے بھی دے دیں لنک
     
  17. silent.killer

    silent.killer محفلین

    مراسلے:
    93
    اردو ترجمہ شدہ تھیم اگر فراہم کردیا جائے یا پھر اردو ترجمہ کرنے کا طریقہ بتا دیا جائے تو مہربانی ہوگی
     
  18. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    محمود ایاز صاحب بھی اس تھیم کے امیدواروں میں ہیں۔
     
  19. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,187
    موڈ:
    Busy
    ہمیں بھی شمار کرلیا جائے :) :)
     
  20. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محمود ایازصاحب
    جناب میں بہت دن سے اس تھیم کو اردو میں کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔میں اس تھیم کا انگلش ورژن بسراءآرٹیکلز پر استعمال کر رہا ہوں۔مجھے اس کے اردو کی اشد ضرورت ہے۔ مہربانی فرما کر مجھے یہ تھیم فراہم کر دیں۔اس کے علاوہ اگر آپ مجھے انگش تھیم کو اردو میں کرنے کا مکمل طریقہ بتا سکتے ہوں تو میرے پاس جریدہ اور اس طرح کی 500 پریمیم تھیمز ہیں جن سے ہم اردو کی ترویج کے لئے بہت کام کر سکتے ہیں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ اگر کوئی اور دوست بھی اس بارے رابطہ کرنا چاہے تو میں منتظر ہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر