ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

یہ تھیم آپکو کیسی لگی؟


  • Total voters
    27

محمود ایاز

محفلین
آپ تمام احباب سے معذرت! میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے آن لائن نہیں آسکا.. لیکن شکریہ امجد بھائی کہ انہوں نے تمام احباب کو مدد فراہم کی:)
 

Muhaamd Aftab

محفلین
محمود ایاز بھائی۔۔۔۔ کافی ٹائم تو ہو گیا ہے لیکن۔۔۔۔کیا اس تھیم کا اردو ورثرن آ پ مجھے بھی دے سکتے ہیں ۔۔۔ ؟ پلیز مجھے جلدی جواب دینا
شکریہ
 

silent.killer

محفلین
اردو ترجمہ شدہ تھیم اگر فراہم کردیا جائے یا پھر اردو ترجمہ کرنے کا طریقہ بتا دیا جائے تو مہربانی ہوگی
 
محمود ایازصاحب
جناب میں بہت دن سے اس تھیم کو اردو میں کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔میں اس تھیم کا انگلش ورژن بسراءآرٹیکلز پر استعمال کر رہا ہوں۔مجھے اس کے اردو کی اشد ضرورت ہے۔ مہربانی فرما کر مجھے یہ تھیم فراہم کر دیں۔اس کے علاوہ اگر آپ مجھے انگش تھیم کو اردو میں کرنے کا مکمل طریقہ بتا سکتے ہوں تو میرے پاس جریدہ اور اس طرح کی 500 پریمیم تھیمز ہیں جن سے ہم اردو کی ترویج کے لئے بہت کام کر سکتے ہیں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔ اگر کوئی اور دوست بھی اس بارے رابطہ کرنا چاہے تو میں منتظر ہوں۔
 
Top