ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

محمود ایاز نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2013

?

یہ تھیم آپکو کیسی لگی؟

  1. اچھی ہے؟

    37.0%
  2. بہت اچھی ہے؟

    63.0%
  3. بس ٹھیک ہے؟

    0 آرا
    0.0%
  1. محمد افضل رندھاوا

    محمد افضل رندھاوا محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    السلام و علیکم!
    جناب ، کیا مجھے صحیفہ کا اردو تھیم مل سکتا ہے ؟
    برائے مہربانی، اگر ہوسکے تو مجھے ڈاؤنلوڈ لنک بھیج دیں۔آپکی میربانی ہوگی۔ شکریہ
     
  2. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیا کوئی بھائی یہ تھیم اردو ورژن مجھے دے سکتا ہے۔
     
  3. پیارا

    پیارا محفلین

    مراسلے:
    39
    کیا کوئی بھائی یہ تھیم اردو ورژن مجھے دے سکتا ہے۔
     
  4. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    کیا مجھے بھی اس کالنک مل سکتا ہے؟ پلیز
     
  5. ڈاکٹر معظم

    ڈاکٹر معظم محفلین

    مراسلے:
    165
    جناب یہ اردو تھیم ہمیں بھی بھیجیے۔
     
  6. ڈاکٹر معظم

    ڈاکٹر معظم محفلین

    مراسلے:
    165
    جناب یہ اردو تھیم ہمیں بھی بھیجیے۔
     
  7. عبدللہ

    عبدللہ محفلین

    مراسلے:
    1
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    جناب محمود ایاز صاحب، میں ایک دعوتی و تربیتی رسالے کی ویب سائیٹ بنانا چاہ رہا ہوں، اس کے لئے کیا آپ مجھے یہ تھیم دے سکتے ہیں؟
    جزاک اللہ خیراً
     
  8. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    محترم محمود ایاز صاحب!
    آپ اس ترجمہ شدہ تھیم کا لنک تمام محفلین کے لیے کیوں نہیں دے رہے؟:question:
     
  9. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    محترم احمد بسراء صاحب۔ اگر تھیمز پریمیم ہوں اور اردو کے تمام قدردانوں کے لیے ترجمہ شدہ فراہم کرنا چاہیں تو آپ ان میں سے منتخب کرکے اچھی اور معیاری تھیمز کے انگلش ورژن مجھے دیں تو میں انشاء اللہ ان کا اردو میں ترجمہ کردوں گا۔
     
  10. عرفان الدین سادات

    عرفان الدین سادات محفلین

    مراسلے:
    24
    کیا مجھے بھی اس کا لنک مل سکتا ہے-
    یا پھر ایسا ٹول جہاں سے تھیم اردو میں استعمال کیا جا سکے؟
     
  11. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عرفان الدین سادات صاحب

    ابھی یہ سانچہ قابل استعمال نہیں ہوا۔ جب ہوا تب آپ کو لنک مہیا کر دوں گا۔
     
  12. عبداللہ عباسی

    عبداللہ عباسی محفلین

    مراسلے:
    12
    جناب مجھ کو بھی لنک دے دیں۔ شکریہ
     
  13. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ب,
    یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ہم جیسا ناکارہ انسان بھی کسی کے کام آ سکتا ہے. مشکل دراصل یہ ہے کہ میں ان دنوں پاکستان سے باہر ہوں. ایک تو یہاں وقت کی کمی کا شکارہوں, دوسرا انٹرنیٹ کنکشن کا بھی مسئلہ ہے محفل میں آنے کے لئے موبائل استعمال کر رہا ہوں اس وجہ سے مکمل طور پر اسے اردو میں تبدیل نہیں کر پایا ابھی تک.
    آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں اس کے کمنٹس سیکشن اور سائیڈ بارز میں کافی کام رہتا ہے.
    امید ہے جلد اسے مکمل کر لوں گا. اس کے بعد آپ جو بھی تھیم کہیں گے وہ اردو میں آپ کو میسر ہو گی.
    احمد بسراء
     
  14. مغل اعظم

    مغل اعظم محفلین

    مراسلے:
    43
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی آپ صاف صاف کیوں نہیں بتا دیتے کہ یہ تھیم دکھانے کا مقصد صرف عوام کی رائے لینا ہے، نہ کو مفت میں فراہم کرنا؟ اگر دینا ہی ہے تو کوئی لنک شنک بھی لگا دیں تاکہ سب کو ہاتھ پھیلا کر مانگنے کی زحمت نہ ہو۔
     
  15. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پیارے بھائی
    معزرت خواہ ہوں مصروفیت کی وجہ سے اس پہ کام جاری نہیں رکھ سکا اس وجہ سے یہ ابھی مکمل نہیں ہوئی۔ جلد دوبارہ کام شروع کروں گا۔ دراصل پاکستانی سفارت خانہ عمان کی آفیشل سائٹ پر کام کر رہا ہوں۔ اس کو اعزازی طور پر میں چلاتا ہوں۔
     
  16. مغل اعظم

    مغل اعظم محفلین

    مراسلے:
    43
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ارے واہ۔ یہ تو ہم سب کے لیے بھی اعزاز کا باعث ہے۔ پاکستان کا نام خوب روشن کیجئے۔ میری نیک تمنائیں آپ کے ہمراہ ہیں۔
     
  17. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس حوصلہ افزائی کے لئے آپ کا شکر گزار ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. مغل اعظم

    مغل اعظم محفلین

    مراسلے:
    43
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    معاف کیجیے گا بھیا یہ الفاظ میں نے محمود ایازصاحب کے لیے کہے تھے جو تھیم کا جلوہ دکھا کر ہی شائقین کو پیچ و تاب کھانے کے لیے چھوڑگئے ۔
     
  19. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بسراء آرٹیکلز اردو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. مغل اعظم

    مغل اعظم محفلین

    مراسلے:
    43
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی میں دیکھ چکا ہوں۔ کافی حد تک تکمیل کے قریب ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر