زیک

مسافر
ابھی ڈاکٹر نجیب کی ایک وضاحت دیکھی کہ
رضوان کو چیسٹ انفیکشن ہوا اور وہ انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) میں بھی رہا اس بات کو ظاہر نہیں کیا گیا کہ ٹیم کا حوصلہ نہ گرے ۔
عجیب ہی بات ہے کہ دو شیڈیولڈ میچز کے درمیان وہ انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) میں بھی گیااور اسی دوران اتنا ریکور بھی ہو گیا۔ ایں چہ بو العجبی است ؟
انتہائی عجیب بات ہے۔ خاص طور پر کووڈ کے اس دور میں۔
 
جاسم محمد

محفلین
جی یہ رول 2017 میں تبدیل کیا گیا اس سے پہلے ڈیڈ بال ہی تھی میں نے بھی کل ہی گوگل کے ذریعے معلوم کیا تھا۔ تبھی مجھے حیرت ہوئی کہ نوبال کیوں دی گئی۔

جی رول کی تبدیلی کے بعد نو بال قرار دی جاتی ہے جبکہ پہلے ڈیڈ بال ہوتی تھی اور نوبال ہو گی تو فری ہٹ تو ملے گی ہی مخالف ٹیم کو۔

جی بلکل نو بال شاٹ لگانا رولز کے تحت جائز ہے۔ شور سپرٹ آف دی گیم پر مچایا گیا ہے جو کہ مچایا جا سکتا ہے۔
اور گوتھم اس لئے مچا رہا شور کہ ایشون جو کہ دہلی کی طرف سے کھیلتے ہیں آئی پی ایل میں ، نے mankind آؤٹ کیا تھا غالباً ملرکو تو دہلی کے کوچ رکی پونٹنگ نے اس وقت سپرٹ آف دی گیم پر کافی بھاشن دیے تھے اور اور وارن ،لی وغیرہ نے بھی حصہ ڈالا تھا۔ حالانکہ مینکنڈ بلکل اصولوں کے مطابق ہے بلکہ اس میں تو بلے باز کو ایکسٹرا ایج بھی ہے۔

سپرٹ آف گیم اس سے پہلے سیمی فائنل میں ڈیرل مچل کی طرف سے دیکھنے کو ملی تھی جب وہ نان سٹرائیکر اینڈ پر باؤلر کے سامنے آ گئے تو رن لینے سے انکار کر دیا۔۔

غالباً نہیں معلوم ہوگا۔
2007 میں ٹائی میچ پر باؤل آؤٹ کا رول تھا۔ تو دھونی اینڈ کمپنی نے ٹورنامنٹ سے قبل اسکی پریکٹس کی تھی جبکہ پاکستان کو میچ ٹائی ہونے پر پتہ چلا تھا کہ نتیجہ ایسے نکالا جائے گا۔۔
 
مجھے تو اس کا اندازہ بالکل نہیں ہوا نہ جانے کس کس کو ہوا (البتہ یہ بات تسلیم ہے کہ میرا مشاہدہ ناقص ہو سکتا ہے کیوں کہ میں ہر میچ نہیں دیکھتا ہی نہیں، نہ مسلسل نظر رکھتا ہوں ) ۔ اور پتہ نہیں اس میچ سے رضوان کی صحت کو کیا نقصان پہنچا۔ اور کیا یہ رضوان سے زبردستی کھلوایا گیا ؟ طبی لحاظ سے رائے کیا تھی ؟

🙃🙃🙃
اب خود ہی بتلائیں کہ جو بندہ اس قسم کے شدید انفیکشن میں مبتلا ہو اور دو دن آئی سی یو میں رہے کیا وہ میچ کے لئے مکمل فٹ تھا؟ رضوان نے خواہ جتنا بھی اصرار کیا ہو ٹیم مینجمنٹ کو یہ کڑوا گھوٹ بھرنا چاہیے تھا معلوم نہیں ہیڈن نے اس پر اعتراض کیوں نہ کیا۔۔۔
ابھی ڈاکٹر نجیب کی ایک وضاحت دیکھی کہ
رضوان کو چیسٹ انفیکشن ہوا اور وہ انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) میں بھی رہا اس بات کو ظاہر نہیں کیا گیا کہ ٹیم کا حوصلہ نہ گرے ۔
عجیب ہی بات ہے کہ دو شیڈیولڈ میچز کے درمیان وہ انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) میں بھی گیااور اسی دوران اتنا ریکور بھی ہو گیا۔ ایں چہ بو العجبی است

عاطف بھائی چاپڑ سنبھال کر رکھیں ابھی اور اختلافی مراسلے آئینگے۔۔۔ :D

حفیظ والی بال تھی لیکن بقول گوتھم ادارہ سپرٹ آف دی محفل کا مظاہرہ کررہا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اب خود ہی بتلائیں کہ جو بندہ اس قسم کے شدید انفیکشن میں مبتلا ہو اور دو دن آئی سی یو میں رہے کیا وہ میچ کے لئے مکمل فٹ تھا؟ رضوان نے خواہ جتنا بھی اصرار کیا ہو ٹیم مینجمنٹ کو یہ کڑوا گھوٹ بھرنا چاہیے تھا معلوم نہیں ہیڈن نے اس پر اعتراض کیوں نہ کیا۔۔۔
ہاں بھئی مجھے خود بہت حیرت ہے کہ یہ معاملہ اصل میں ہے کیا ۔۔۔۔ انٹرویو میں ڈاکٹر نجیب بھی انتہائی کم الفاظ بولا ۔۔۔
البتہ رضوان نے جتنا پر فارم کیا اس سے یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اسے آئی سی یو کی ہرگز ہرگز ضرورت نہیں تھی ۔بس یونہی لے جایا گیا ۔
آئی سی یو کا مطلب تو یہ ہے کہ اس کی زندگی کے وائٹلز متوازن نہیں اور زندگی ان سٹیبل ہے ۔۔۔
ہاں ڈاکٹر کے پاس یاہسپتال جانا تو خیر کوئی خاص بات نہیں ۔ یقیناََ صورت حال واضح نہیں ۔
البتہ کھلاڑی کو ضروری ریسٹ دینا بلاشبہ اہمیت رکھتا ہے ۔
حفیظ والی بال تھی لیکن بقول گوتھم ادارہ سپرٹ آف دی محفل کا مظاہرہ کررہا ہے۔
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: ✅✅✅
 
ہاں بھئی مجھے خود بہت حیرت ہے کہ یہ معاملہ اصل میں ہے کیا ۔۔۔۔ انٹرویو میں ڈاکٹر نجیب بھی انتہائی کم الفاظ بولا ۔۔۔
البتہ رضوان نے جتنا پر فارم کیا اس سے یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اسے آئی سی یو کی ہرگز ہرگز ضرورت نہیں تھی ۔بس یونہی لے جایا گیا ۔
آئی سی یو کا مطلب تو یہ ہے کہ اس کی زندگی کے وائٹلز متوازن نہیں اور زندگی ان سٹیبل ہے ۔۔۔
ہاں ڈاکٹر کے پاس یاہسپتال جانا تو خیر کوئی خاص بات نہیں ۔ یقیناََ صورت حال واضح نہیں ۔
البتہ کھلاڑی کو ضروری ریسٹ دینا بلاشبہ اہمیت رکھتا ہے ۔

:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: ✅✅✅

آہستہ آہستہ بات واضح ہوتی جائے گی کہ رضوان اگر سیرئس نہ تھا تو میچ فٹ بھی نہ تھا۔۔ ابھی ٹیم واپس آئے گی تو انٹرویوز ہوں گے اس میں کوئی نہ کوئی اصل گل وی کھل جاؤ گی۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
آہستہ آہستہ بات واضح ہوتی جائے گی کہ رضوان اگر سیرئس نہ تھا تو میچ فٹ بھی نہ تھا۔۔ ابھی ٹیم واپس آئے گی تو انٹرویوز ہوں گے اس میں کوئی نہ کوئی اصل گل وی کھل جاؤ گی۔۔
armed forces ہمم۔ اس پر ایک منفی ریٹنگ بنتی ہے 😉
 
زیک

مسافر
آہستہ آہستہ بات واضح ہوتی جائے گی کہ رضوان اگر سیرئس نہ تھا تو میچ فٹ بھی نہ تھا۔۔ ابھی ٹیم واپس آئے گی تو انٹرویوز ہوں گے اس میں کوئی نہ کوئی اصل گل وی کھل جاؤ گی۔۔
لگتا ہے دماغ پر شدید چوٹ آئی ہے رضوان کے
 
Top