وادئ ناران کی سیر

فوراً اس اونچائی کا ذکر یہاں کریں

اونچا ترین سفر
مجھے علم نہیں کہ یہ کتنی بلندی تھی، کیونکہ جہاں تیرہ ہزار سات سو فٹ لکھا تھا وہاں تک تو گاڑی لے کر گئی تھی. آگے جتنی اونچائی پیدل طے کی اور ایک بڑے پہاڑ کی چوٹی پر بھی پہنچی وہاں کچھ لکھا تو تھا نہیں.
 
ایسے پتھریلے پہاڑ پر اصل مزا نیچے اترنے کا ہے۔ نیچے آتے ہوئے کیا محسوسات تھے؟

پتھریلے پہاڑ اور سلائیڈنگ سے نیچے اترنے کا واقعی الگ ہی مزا ہے اور اگر درست تکنیک سے واقفیت نہ ہو تو کئی بار گرنا پڑے گا. اور خاصی شدید قسم کی چوٹ بھی آ سکتی ہے.

جی، یہاں اترنا (جو ہمیں اترتا ہوا دیکھ رہے تھے ان کے نزدیک) زیادہ پر خطر تھا. استادِ محترم نے تو ایک لمحہ ہم سے نظر نہ ہٹائی کہ اب گرے یا تب. لیکن مجھے اچھا ہی محسوس ہوا تھا کوئی ڈر وغیرہ تو نہیں لگا، یہ پہلی بار ہی تھی خاصا اچھا رہا، درست تکنیک کیا ہے؟
 
زیک

مسافر
مجھے علم نہیں کہ یہ کتنی بلندی تھی، کیونکہ جہاں تیرہ ہزار سات سو فٹ لکھا تھا وہاں تک تو گاڑی لے کر گئی تھی. آگے جتنی اونچائی پیدل طے کی اور ایک بڑے پہاڑ کی چوٹی پر بھی پہنچی وہاں کچھ لکھا تو تھا نہیں.
فون کا جی پی ایس اسی وقت کام آتا ہے
 
اے خان

محفلین
واہ زبردست بہت ہی اچھی منظر کشی کی ہے. میں بھی کل ہی ناران سے واپس آیا ہوں. آپ کی تصاویر دیکھ کر اپنی تصاویر پھیکی پھیکی لگ رہی ہیں.
 
اکمل زیدی

محفلین
واہ زبردست بہت ہی اچھی منظر کشی کی ہے. میں بھی کل ہی ناران سے واپس آیا ہوں. آپ کی تصاویر دیکھ کر اپنی تصاویر پھیکی پھیکی لگ رہی ہیں.
۔۔۔بھیا آپ بھی لگا دو لڑی اور پھیکی ویکی چھوڑو۔۔۔بس لگا دو مٹھائی کے ساتھ سموسے اچھے لگینگے۔۔۔ ;)
 
Top