نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

ابن توقیر

محفلین
میرے حساب سے اس میچ میں ٹاس اہم تھا،کیونکہ 8 اوورز میں غیرمعمولی ہدف ہی فتح دلاسکتا ہے وگرنہ ایک اچھی سائیڈ دس وکٹیں ہاتھ میں ہونے پر دس کی اوسط سے رنز آرام سے حاصل کرسکتی ہے۔
دیکھئے میری توقعات کے برعکس ہوتے ہوئے ہمارے شہزادے نمبرون کی پوزیشن واپس پالیتے ہیں یا توقعات کے عین مطابق بلیک کیپس نمبر ون پر گرفت مضبوط کرلیتے ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
تعاقب کا آغاز ہوچکا ہے،کنڈیشنز کہہ رہی ہیں کہ تعاقب مشکل ہوسکتا ہے مگر پہلے اوور کی دوسری بال پر لگا چھکا اس کے الٹ بتا رہا ہے۔
 
بھارت آپ ہمیں بلکل پسند نہیں آئے۔
ہم نے آپکی بیٹنگ کو غور سے دیکھا پھر بھی پسند نہیں آئے۔
ہم نے آپکی بیٹنگ لائن اپ دیکھی پھر بھی پسند نہیں آئے۔
 
Top