نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

سروش

محفلین
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میچ کو بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ ۔۔۔ ایک گھنٹہ قبل ترویندراپورم سے خبر ملی کی موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا ہے ، اور یہ سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے جسکی وجہ سے فائنل میچ کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے ۔
http://www.cricbuzz.com/cricket-new...cider-new-zealand-tour-of-india-2017-3rd-t20i
 

سروش

محفلین
کیرالہ میں واقع ترویندراپورم ، جہاں 3 سال بعد (کیرالہ میں ) کرکٹ میچ ہونے جارہا ہے ، بھارت کا 50 واں بین الاقوامی کرکٹ کا مرکز بننے جارہا ہے ، وہاں میچ بارش سے متاثر ہونے کے خدشات بڑھتے جارہے ہیں ۔ میچ کے تمام ٹکٹ قبل از وقت ہی فروخت ہوچکے ہیں ۔
prv_1509979153.jpeg
 

ابن توقیر

محفلین
تیسرا ٹی 20 میچ 8،8 اوورز پرمشتمل ہے،نیوزی لینڈ ٹاس جیت کرپہلے باولنگ کررہا ہے۔تین بالز اور 1 رنز ہندوستان کا۔
 

فہد اشرف

محفلین
انڈیا:
5 اوورز 40-3
روہت، دھون اور کوہلی تھوڑے تھوڑے رن بنا کے آؤٹ ہوئے، ساودی کو 2 اور سودھی کو 1 وکٹ ملی۔
فی الحال منیش پانڈے 6 اور شریاس ایر 6 رن بنا کے کھیل رہے ہیں
نیوزی لینڈ کی اچھی شروعات
 

سروش

محفلین
Boult to M Pandey, out Caught by de Grandhomme!! Santner should be in circus today. Gee! What athleticism. What agility. That's one of the best catches you will ever see. And how did that happen? Pandey cleared his front leg and went for the heave-ho. For a fleeting moment, it appeared as if it's gonna clear the ropes over long-on M Pandey c de Grandhomme b Boult 17(11) [4s-1 6s-1]
 
Top