نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

ابن توقیر

محفلین
26 بالز پر 46 رنز۔ہندوستان کی باولنگ میں عمدہ پرفارمنس نے میچ کو کسی بھی لمحے ان کے ہاتھ سے نکلنے نہیں دیا۔
 

ابن توقیر

محفلین
حالات نے تو میرے اندازے کو بالکل الٹ ثابت کیا۔یہاں تو 80 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ کے لیے پہاڑ ہوتا۔سیریز ہندوستان کے نام جبکہ نمبر ون کا تاج پاکستان کے نام ہوا ہی چاہتا ہے۔
 
Top