نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

ابن توقیر

محفلین
جلد ہی ٹی ٹین لیگ شروع ہونے والی ہے۔اس لیگ کے حوالے سے عوام کی تیاری کے لیے یہ "انٹرنیشنل پریکٹس" کی گئی۔اس میچ نے تو لیگ میں دلچسپی پیدا کردی ہے۔اچھا شغل لگنے کا امکان ہے وہاں۔
 

ابن توقیر

محفلین
لیکن ابھی تک آئی سی سی کی آشیرباد حاصل نہیں ہوئی ہے ٹی ٹین کو ۔
فی الحال تو اسے انٹرنیشنل کادرجہ نہیں دیا جاسکتا مگر ممکن ہے جب آئندہ آنے والی نسلوں کے پاس "ہم" سے بھی کم وقت ہو تب ٹی ٹین کرکٹ ٹی ٹوئنٹی سے زیادہ توجہ حاصل کرلے۔ابھی تو صرف قیاس ہی کیا جاسکتا ہے۔
 
Top