ہندوستان،نیوزی لینڈ سیریز

  1. ابن توقیر

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    نیوزی لینڈ نے اپنے دورہ ہندوستان کا آغاز آج پہلے ون ڈے سے کردیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستان نے 280 رنز بنائے تھے اور اس کی 8 وکٹیں گری تھیں۔جواب میں اس وقت نیوزی لینڈ 154 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر کھیل رہا ہے۔18 اعشاریہ 3 اوورز میں 123 رنز درکار ہیں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے۔
Top